تجارتی خبریں یورپی خوردنی تیل مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 13 نومبر 2016, 7:20 صبح 114 FacebookTwitterPinterestWhatsApp روٹرڈیم۔ 13 نومبر (اے پی پی) یورپی خوردنی تیل مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملائیشین مارکیٹ میں اس کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔