یورپی گندم کے نرخوں میں کمی

63
Strategy
Strategy

پیرس۔ 2 نومبر (اے پی پی)یورپی گندم کے نرخ گذشتہ ڈیڑھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔یورو نیکسٹ منڈی میں دسمبر میں ملوں کے لئے گندم کی سپلائی کے نرخ 0.50یورو کی کمی کے ساتھ 198.25یورو (224.18ڈالر) فی ٹن طے پائے۔