- Advertisement -
اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کے سلسلے میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب قومی یادگار ’’ پاکستان مانومنٹ ‘‘پر منعقد کی گئی جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پرچم کشائی کی ۔
اس موقع پر اولمپیئن ارشد ندیم اورچیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اور وفاقی وزرابھی موجود تھے ۔ وزیراعظم نے پاکستان کے بانیان اور قومی ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے قومی یادگار پر پھول بھی چڑھائے ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=493627
- Advertisement -