- Advertisement -
ایتھنز ۔ 9 مئی (اے پی پی) یونان کی پارلیمنٹ نے مخالفت کے باوجود پنشن اصلاحات اور ٹیکسوں میں اضافے کا متنازعہ بل منظور کرلیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بل کی منظوری قرض دہندگان کی جانب سے بیل آﺅٹ پیکج کی اگلی قسط روکے جانے کے خدشات کے باعث دی گئی۔عوام نے اس بل کی شدید مخالفت کی اس کے علاوہ حزب اختلاف کی جماعت نیو ڈیموکریسی پارٹی بھی بیل آﺅٹ پیکج کی مخالف ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4124
- Advertisement -