34.4 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںیو آئی ف کی مرکزی مجلس عمومی کا دو روزہ اجلاس 19...

یو آئی ف کی مرکزی مجلس عمومی کا دو روزہ اجلاس 19 اپریل کو شروع ہوگا،ترجمان

- Advertisement -

لاہور۔16اپریل (اے پی پی):جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کی مرکزی مجلس عمومی کا دو روزہ اجلاس 19 اور20 اپریل کو لاہور میں منعقدہوگا ۔ ترجمان اسلم غوری کے مطابق اجلاس کی صدارت جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے،

اس میں امن وامان کی صورتحال کے محرکات ،اثرات اور پس منظر بارے تفصیلی تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ ملک کی مجموعی سیاسی اور خطے کی صورتحال پر بھی غور ہوگا ۔اجلاس میں فلسطینی علاقوں پر حالیہ اسرائیلی جارحیت اور اس حوالے سے جماعتی لائحہ عمل بھی طے کیا جائے گا ۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582640

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں