22.2 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںیو ای ٹی لاہور نے محمد کلیم کو کمپیوٹر سائنس میں پی...

یو ای ٹی لاہور نے محمد کلیم کو کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

- Advertisement -

لاہور۔3فروری (اے پی پی):یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے محمد کلیم کو کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی۔ ترجمان کے مطابق یو ای ٹی نے محمد کلیم کو کمپیوٹرسائنس میں "مشین لرننگ کا استعمال کرتے ہوئے طلبا کی کمپیوٹیشنل تھنکنگ سکلز کا جائزہ اور تجزیہ "کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں