23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیےوم آزادی کے سلسلہ میں بچوںکی قومی پرچم والے کپڑوں، پرچموں اور...

ےوم آزادی کے سلسلہ میں بچوںکی قومی پرچم والے کپڑوں، پرچموں اور سٹکر ز کی خریداری عروج پرپہنچ گئی

- Advertisement -

فیصل آباد۔13 اگست (اے پی پی ) پاکستان کا یوم آزادی بھرپور طریقے سے منانے کے سلسلہ میں عوام الناس کی جانب سے تیاریاں شاندار انداز میں جاری ہیں جبکہ بچوں اور ٹین ایجرز میں جشن آزادی کے حوالے سے خاصا جوش و خروش پایا جا رہا ہے اور انہوںنے قومی پرچم والے کپڑوں ، ٹی شرٹس ، کیپس ، سبز ہلالی پرچموں ، جھنڈیوں ، سٹکرز اور اسی نوعیت کے دیگر سامان کی خریداری شروع کررکھی ہے نیز جگہ جگہ لگے سٹالز نے بھی جشن آزادی کی رونق کو دوبالا کردیا ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65981

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں