اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بپی نے کہا ہے کہ چاہے کرکٹ ہو یا سیاست یا پھر حکومت، عمران خان کی یہ خوبی ہے کہ وہ ہمیشہ پریشر میں زیادہ مضبوط بن کر سامنے آتا ہے۔
انشاءالله ایک مرتبہ پھر بروز ہفتہ عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر کے کرپٹ ٹولے کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھوکے گا۔یہ بات انھوں نے جاری اپنے ٹویٹ میں کہی۔