،وزیر مملکت برائے آئی ٹی مسز انوشہ رحمٰن کی سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) مسٹرہالن زہاﺅ سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) مسٹرہالن زہاﺅ نے سوموار کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں وزیر مملکت برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام مسز انوشہ رحمن سے ملاقات کی ۔وزیر مملکت برائے آئی ٹی مسز انوشہ رحمن نے معزز مہمان کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں خوش آمدید کہا اور پوری دُنیا میں انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز کے یکساں فروغ کیلئے …

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) مسٹرہالن زہاﺅ نے سوموار کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں وزیر مملکت برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام مسز انوشہ رحمن سے ملاقات کی ۔وزیر مملکت برائے آئی ٹی مسز انوشہ رحمن نے معزز مہمان کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں خوش آمدید کہا اور پوری دُنیا میں انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز کے یکساں فروغ کیلئے آئی ٹی یو کی کاوشوں کو سراہا۔ انوشہ رحمن نے سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) کو پاکستان میں انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز کے شعبے میں ہونے والی ترقی اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی طرف سے جاری اہم منصوبوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply