اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجنیر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں سول سوسائٹی پر ہونے والا دھماکہ دراصل پاک چین اقتصادی راہداری پر حملہ ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں، پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت پہلے بھی اقوام متحدہ میں پیش …
،وفاقی وزیر تجارت انجنیر خرم دستگیر خان کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجنیر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں سول سوسائٹی پر ہونے والا دھماکہ دراصل پاک چین اقتصادی راہداری پر حملہ ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں، پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت پہلے بھی اقوام متحدہ میں پیش کر چکے ہیں تاکہ عالمی برادری کو بھارت کا اصلی چہرہ دکھایا جا سکے، وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت مین کوئٹہ میں اعلٰی سطحی اجلاس ہوا ہے جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت کمانڈر سدرن کمانڈ اور دیگر صوبائی ادارے بھی موجود تھے








