- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت اہم فیصلے کرنے سے قبل تمام شراکت داروں کے ساتھ مشاورت کرنے کی روایت برقرار رکھے گی، تاجر برادری ملک میں ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ وہ پیر کو یہاں ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کے وفد سے بات چیت کر رہے تھے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=561
- Advertisement -