،وفاقی وزیر خواجہ آصف کی مقامی افسران کو عوامی مسائل کے حل کی ہدایت

سیالکوٹ۔5 جون(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے گزشتہ روزمسلم لیگ ہاو¿س پیرس روڈ سیالکوٹ میں شہریوں کے مسائل سنے اوران کے حل کیلئے موقع پر موجود مختلف محکموںکے مقامی افسران کو احکامات جاری کئے، اراکین صوبائی اسمبلی محمد منشاءاللہ بٹ اور چودھری محمد اکرام ، یوسی چیئرمین محمود الحسن بابر خاں اور نائب صدر پی ایم ایل این سٹی سیالکوٹ شیخ ناصر …

سیالکوٹ۔5 جون(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے گزشتہ روزمسلم لیگ ہاو¿س پیرس روڈ سیالکوٹ میں شہریوں کے مسائل سنے اوران کے حل کیلئے موقع پر موجود مختلف محکموںکے مقامی افسران کو احکامات جاری کئے، اراکین صوبائی اسمبلی محمد منشاءاللہ بٹ اور چودھری محمد اکرام ، یوسی چیئرمین محمود الحسن بابر خاں اور نائب صدر پی ایم ایل این سٹی سیالکوٹ شیخ ناصر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply