24.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریں، وفاقی وزیراحسن اقبال کا یونیورسٹی آف ایجوکیشن او کا ڑہ میںلائبریری...

، وفاقی وزیراحسن اقبال کا یونیورسٹی آف ایجوکیشن او کا ڑہ میںلائبریری کی افتتاحی تقر یب سے خطاب

- Advertisement -

اوکاڑہ ۔11 اپریل(اے پی پی )پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبہ چاروں صوبوں کیلئے معاشی انقلاب کا باعث بنے گا، ملکی ترقی اور خوشحالی میں یوتھ کو بھر پور کردار ادا کرنا ہوگا ،خواتین کو ہر شعبہ میں مساوی حقوق فراہم کیے جارہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے پلاننگ امورنوجوانان اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے اوکاڑہ سے پندرہ کلو میٹر دوریونیورسٹی آف ایجوکیشن میں پانچ کروڑ کی لاگت سے تیار ہونے والی لائبریری کا افتتاح کرنے کے بعد طلباءوطالبات اور حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=566

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں