- Advertisement -
اسلام آباد۔4مئی (اے پی پی):آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوجی ڈی سی ایل)نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے پانچ اضلاع کے طالب علموں کے لئے خصوصی سکالرشپ کا اعلان کردیا۔
اوجی ڈی سی ایل کے مطابق یہ سکالر شپ بلوچستان کے دو اضلاع جھل مگسی اور ڈیرہ بگٹی جبکہ کے پی کے، کے اضلاع کوہاٹ،کرک اور لکی مروت کے ہونہار طلبہ وطالبات کو دیئے جائیں گے۔اس سکالر شپ کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592117
- Advertisement -