کنگسٹن ۔ 20 مئی (اے پی پی) آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز میں شیڈول سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کے تمام میچز ڈے اینڈنائٹ کھیلے جائیں گے۔ کیریبین کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار سیریز کے تمام میچز کو ڈے اینڈ نائٹ کا درجہ دیا گیا ہے۔ سیریز میں میزبان ملک کے علاوہ عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی
آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز میں شیڈول سہ ملکی ون ڈے سیریز کے تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے

مزید خبریں