اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی)محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میںدن میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صبح کے وقت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم شام میں بالائی پنجاب ،خیبر پختونخواہ، فاٹا، اسلام آباداور گلگت بلتستان میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے جبکہ …
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے بالائی پنجاب ،خیبر پختونخواہ، فاٹا، اسلام آباداور گلگت بلتستان میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی)محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میںدن میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صبح کے وقت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم شام میں بالائی پنجاب ،خیبر پختونخواہ، فاٹا، اسلام آباداور گلگت بلتستان میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے جبکہ مالا کنڈ،ہزارہ ڈویژن اور گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے،








