آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
ملتان۔ 29 ستمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کےمطا بق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہےگا۔منگل کےروزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.2سینٹی گریڈاورکم سےکم 23.5سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔
صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کاتناسب 76فیصد اورشام پانچ بجے44فیصدتھا۔ کل بدھ کے روز طلوع آفتاب صبح چھ بجکر05منٹ پر اور غروب آفتاب شام چھ بجکر03 منٹ پرہوگا۔









