ملتان۔ 09 جنوری (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا
جبکہ صبح اورشام کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت13.2اورکم سے کم04.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب100فیصد اورشام 5بجے77فیصدتھا۔بدھ کو طلو ع آفتاب صبح7بجکر10منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر 33 منٹ پر ہوگا۔