آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

238
Chance of rain
Chance of rain

ملتان۔ 19 جون (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلود،گردآلودرہنےاورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیا دہ درجہ حرارت 40.7اورکم سے کم 32 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 61فیصد اور شام 5بجے32فیصد تھا۔آج جمعرات کو طلو ع آفتاب صبح 5بجکر 12 منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر20منٹ پر ہوگا۔