آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم , مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات

100
Meteorology Department
Meteorology Department

ملتان۔ 05 ستمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم , مرطوب رہے گا۔

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہِ حرارت37.2اورکم سے کم 27.6سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کا تناسب74فیصد اور شام 5بجے44فیصدتھا۔آج بدھ کے روز طلوع آفتاب صبح 5بجکر51منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر33منٹ پر ہوگا۔