آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا-محکمہ موسمیات

135
Meteorology Department
Meteorology Department

ملتان۔ 16 ستمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے کاامکان ہے۔پیر کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37.0اورکم سے کم27.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب78فیصد اور شام پانچ بجے48فیصدتھا۔کل منگل کوطلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر57منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6 بجکر19منٹ پر ہوگا۔