ملتان۔ 26 ستمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں جزوی طورپرموسم ابرآلودرہے گا۔جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت38.2 اورکم سے کم30.5سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب66فیصد اور شام پانچ بجے44فیصدتھا۔جمعہ کے روزطلو ع آفتاب صبح چھ بجکر03منٹ پراورغروب آفتاب شام چھ بجکر06منٹ پر ہوگا۔
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں جزوی طورپرموسم ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں جزوی طورپرموسم ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات