آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرد،جزوی طورپرابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

75
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرد،جزوی طورپرابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

ملتان 26 فروری (اے پی پی):محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرد،جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

بدھ کےروز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت24.4 اورکم سے کم 15.0سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کا تناسب 95 فیصد اور شام پانچ بجے 60 فیصد تھا۔کل جمعر ات کے روز طلو ع آفتاب صبح چھ بجکر 42منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر13منٹ پر ہوگا۔