ملتان۔ 12 ستمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔منگل کو ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہِ حرارت40.1اورکم سے کم 30.2سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
صبح 8 بجے ہوا میں نمی کا تناسب63فیصد اور شام 5بجے41فیصدتھا۔ بدھ کو طلو ع آفتاب صبح 5بجکر55منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر24منٹ پر ہوگا۔