ملتان۔ 03 جولائی (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہےگا۔جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیا دہ درجہ حرارت41.1اورکم سےکم 32.5 سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا۔
صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کا تناسب 57فیصد اور شام پانچ بجے51فیصد تھا۔کل جمعہ کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 15منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر21منٹ پر ہوگا۔