ملتان۔ 09 اکتوبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔
سوموارکے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہِ حرارت35.7اورکم سے کم 26.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کا تناسب74فیصد اور شام 5بجے33فیصدتھا۔منگل کو طلو ع آفتاب صبح 6بجکر11منٹ پراورغروب آفتاب شام 5بجکر51منٹ پر ہوگا۔