آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

109
Dry weather
Dry weather

ملتان۔ 11 اکتوبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34.1اورکم سے کم20.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب82فیصد اور شام 5بجے36فیصدتھا۔ جمعرات کو طلو ع آفتاب صبح 6بجکر12منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر48منٹ پر ہوگا۔