اسلام آباد ۔ 4 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان، ڈیرہ غازی خان، ساہیوال، بہاولپور ڈویژن، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، ، فاٹا، سکھر، سبی، نصیرآباد ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور اس دوران لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا، کوہاٹ، ژوب، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان میں چند مقامات پر تیز/موسادھار بارش کا بھی امکان ہے۔