22.7 C
Islamabad
بدھ, اپریل 9, 2025
ہومقومی خبریںآئندہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ...

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن)، فاٹا، کوئٹہ، ژوب، قلات، سبی، مکران، نصیر آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کےا ہے۔ ہفتہ کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل چھائے ہوئے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=358

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں