- Advertisement -
کراچی۔ 26 اپریل (اے پی پی):محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دن کا درجہ حرارت معمول سے 05سے 07ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ بنیادی طور پر صوبے میں موسم انتہائی گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=588260
- Advertisement -