آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

84

اسلام آباد ۔ 08 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی10 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ پاراچنارمنفی8، استور منفی 7، قلات، گوپس، چترال منفی6، کالام، دروش، مالم جبہ منفی4، بگروٹ، دیر منفی3 اور ژوب منفی2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا