اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمےات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ر ہنے تاہم (رات)مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویڑن، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ظاہر کےا ہے۔آئندہ پانچ سے 6 روز کے دوران گندم کی کٹائی کے بیشتر علاقوں …
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمےات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ر ہنے تاہم (رات)مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویڑن، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ظاہر کےا ہے۔آئندہ پانچ سے 6 روز کے دوران گندم کی کٹائی کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔








