آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت پنجاب ، خیبرپختونخوا ،بلوچستان کے کئی علاقوں، گلگت بلتستان اور کشمیر میںگرج چمک اور تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت پنجاب ، خیبرپختونخوا ،ژوب، سبی، نصیر آباد ،فاٹا اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے ۔ پی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے مختلف علاقوں راولپنڈی ،چکوال ،لاہور ،گجرات ،بھکر، ملتان ،ڈیرہ اسماعیل خان کے گردونواح میں تیزبارش کے بعد موسم خوگوار ہپو گیا جبکہ کئی علاقوں میں بارش …

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت پنجاب ، خیبرپختونخوا ،ژوب، سبی، نصیر آباد ،فاٹا اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے ۔ پی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے مختلف علاقوں راولپنڈی ،چکوال ،لاہور ،گجرات ،بھکر، ملتان ،ڈیرہ اسماعیل خان کے گردونواح میں تیزبارش کے بعد موسم خوگوار ہپو گیا جبکہ کئی علاقوں میں بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آگئے ۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت پنجاب ، خیبرپختونخوا ،بلوچستان کے علاقوں ژوب، سبی، نصیر آباد کمالیہ،فاٹا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک اور تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات صوبہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بھی بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔بالائی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے باعث برساتی ندی نالوں میںطغیانی اور بعض پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply