آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم کی صورتحال محکمہ موسمیات

49

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن، بالائی فاٹا، ژوب اورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔