آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

75
لاہور سمیت میدانی علاقوں میں سموگ اور شدید دھند پڑنے کا امکان
لاہور سمیت میدانی علاقوں میں سموگ اور شدید دھند پڑنے کا امکان

اسلام آباد۔25فروری (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

اس دوران خیبر پختونخوا،پوٹھوہار ،کشمیراورگلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنےکے ساتھ کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔