اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا،
اسی دوران اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور بلند پہاڑوں پر برف باری کی بھی توقع ہے۔