اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):آئیسکوریجن میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا۔اتوار کو آئیسکو کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سسٹم مینٹیننس ، ڈویلپمنٹ ورکس اور اپ گریڈیشن کے باعث 28اکتوبرصبح08:00بجے تا دن12:00بجے تک راولپنڈی سٹی سرکل،گلزار شہید فیڈر، راولپنڈی کینٹ سرکل، رحمت آباد۔I فیڈرپر بجلی کی سپلائی اے ایم میٹرز کی تنصیب کے باعث عارضی طور پر معطل رہے گی۔ صبح08:00بجے تا دن01:00بجے تک، اسلام آباد سرکل،شریف آباد، کھنہ ایسٹ،رحمن انکلیوژ،قادر پور،وحید آباد، ترامڑی، غوری گارڈن، سوہدرن روڈ،کھنہ۔II،النور فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،نیسٹ روڈ،رتہ،گلزار قائد،کھنہ روڈ،گنگال،بی بی ایچ،ائر پورٹ فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،نیو کلیام، اولڈ کلیام،جھٹہ ہتھیال،بسالی،انڈسٹریل،بھل،گمٹی،جرار کمیپ،خصالہ،محبو ب شہید،
پارک ویو،پنڈی بورڈ،جیل پارک،کار چوک فیڈرز، چکوال سرکل، رضوان مل، القادر مل،چکرال،سرکال،سرپاک،اسلامیہ چوک،راول،کلر کہار،لائن پارک فیڈرز،جہلم سرکل،اجمل شہید،F-7کچہری،عباس پورہ فیڈرز،جی ایس او سرکل،دن11:00بجے تادن01:00بجے تک،سولر۔I&II،اٹک کینٹ،اکھوڑی،آرٹلری سینٹر،پی ایم کالونی،کچہری فیڈرز، صبح09:00بجے تادن11:00بجے تک،آر سی سی آئی۔5،ساگری،نیو کلیام،آر سی سی آئی۔4،کلیام،
سپارکو،روات،چوک پنڈوری،ایچ پی ٹی۔III فیڈرز ،صبح09:00بجے تا شام 04:00بجے تک،کلر، سہالہ کالج،نیو روات،بسالی،آر سی سی آئی۔I،ریڈکو،آر سی سی۔II،ڈی ایچ اے ہومز،آر سی سی۔III،پنڈ جاتلہ،ایچ پی ٹی۔I&II،منصور شہید،دارلسلام کالونی،بولینوال،کپٹن اشتیاق احمد،ڈھوک فتح،ائر یونیورسٹی کامرہ،دردادفیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے ۔