22.8 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںآئیسکو ریجن میں ایڈوانس میٹرنگ انفراسٹرکچرکے منصوبے کیلئے 2.9 ارب روپے خرچ...

آئیسکو ریجن میں ایڈوانس میٹرنگ انفراسٹرکچرکے منصوبے کیلئے 2.9 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے ،وزیر خزانہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) ریجن میں ایڈوانس میٹرنگ انفراسٹرکچرکے منصوبے پر آئندہ مالی سال کے دوران 2.9 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے ۔

منگل کو قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ نے کہا کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ملتان الیکٹرک پاور کمپنی کو 1.8 ارب روپے ، حیدر آباد الیکٹرک پاور کمپنی کے لیے 1.9 ارب روپے اور پشاور الیکٹرک پاور کمپنی کے لیے 2.4 ارب روپے دیئے جائیں گے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں