آئیسکو ریجن میں بوجہ سسٹم مینٹیننس عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

131
آئیسکو

اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس، ڈویلمپنٹ ورکس ریجن کے مختلف فیڈرز سے بجلی معطل رہنے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ آئیسکو کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

ترجمان آئیسکوکےمطابق مورخہ 04جنوری(جمعرات)صبح09:00بجے تا شام02:00بجے تک،اسلام آباد سرکل،آبپارہ، G-8، ماروی، ضیا مسجد، ہائی وے، نیوی، لہتراڑ روڈ، F-10،مرکز، G-9 مرکز، FHS، I-8/4، H-11/4، G-11/4، ریلوے روڈ، این آئی ایچ، اے کیو خان، کلڈنہ، بیروٹ، نمبل، پتریاٹہ، اپر ٹوپہ، شاہدرہ،ریحارہ، سی ایم پاک زونگ، کُری روڈ، چھٹہ بختاور فےڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،سید پور روڈ، ملک آباد، شمس آباد، فیض آباد، شکریال، النور کالونی، سروس روڈ، اے پی ایچ ایس، طہماسم آباد،

لیاقت آباد، گلشن آباد، صرافہ بازار، جناح روڈ، ویسٹریج، گلزار شہید، بنی ، نیو ریس کورس، ریڈیو پاکستان ون، بھڈانہ، پنڈ ہون، موہن پورہ فےڈرز، راولپنڈی کےنٹ سرکل،بینک روڈ ٹو، جہانگیر روڈ، پی اے ایف، پی ڈبلیو ڈی ون، آر سی سی آئی ایکسپریس، نیشنل پارک، پنڈی بورڈ، خادم حسین روڈ، ڈیفنس روڈ، رنیال، شاہ جیون، کینٹ، راجڑ، جاپان روڈ، ساگری، ڈی ایچ اے ویلی، ریڈکو، کہوٹہ سٹی ون، دوبیرن، نیو چو آ، فضل احمد، غزن خان، حامد جھنگی، پی اے ای سی ایچ ایس، کرنب کسوال، نشانِ حیدر،

چک بیلی خان ٹو فےڈرز، اٹک سرکل،بھوئی گھر، گھوری، سالار گاہ، غازی کوہلی، سرائے خربوزہ، شاہ اللہ دتہ، پنجاب سمال انڈسٹری، سمال انڈسٹریل اسٹیٹ، لالہ زار، خان آباد، لالہ رُخ، حسین آباد، احمد نگر، غور غشتی، شاہ دھیر، قاضی آباد، ہٹیاں، پاور چینل کالونی، ماری، ڈھوک فتح، دلاور آباد، غریب وال، چھاجی مار، جھنگ، پنڈ سلطانی، محفوظ شہید، احمدال، فتح جنگ رورل، لانی والا، چھب فےڈرز،چکوال سرکل،بھون، آرا بازار، مینگن،کلر کہار، سرپاک، دولتالہ، ڈھڈیال رورل، ڈھوڈا، سرکال، دندوٹ،

راول، کٹاس، لِلہ ٹاون، کے ایس مائینز، جلا ل پور، کرسال، دندہ شاہ بلاول، ڈھوک غزن، مدینہ ٹاون، ڈھلر، موگلہ، ملتان خُرد، ٹمن فےڈرز،جہلم سرکل، F-7کچہری، زبیر شہید، F-3گل افشاں، شکریلہ، کھوہار، F-6مشین محلہ، پکھوال، ہیملٹ، دینہ 1- بکرالہ، ہسنوٹ، کھائی کھولیا، کرنل محمد اکرم، سکیم ون، گھوری دھمیک، مل اعوان، ٹھاکرہ، اسلام پورہ، غازیاں، کنگر ٹھا ٹھی فےڈرز، جی اےس او سرکل، صبح10:00بجے تا دن01:00بجے تک، مونگ، کانچن فیڈرز، دن01:00بجے تا شام04:00بجے تک،

پتن شیر خان فیڈر، صبح09:00بجے تا دن01:00بجے تک، میر پور ون، ایم ڈی آر پی، ہیملٹ، بونگ ون، پاور ہاوس، صبح09:00بجے تا شام04:00بجے تک، ماڈل ٹاون، محبوب شہید، ڈھوک اعوان، کار چوک، لائیر کالونی، ہمک، مورگاہ، عمارات، موہڑہ نگیال، فوجی سیمنٹ پلانٹ ٹو کنزیومر گرڈ،HIT&Factoکنزیومر گرڈ، کھوئی رٹہ ، فتح پور گرڈاسٹیشن ا ور گردونواح بند رہیں گے۔

آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔