آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری مرمت پیر 29جولائی کو مختلف فیڈرز سے بجلی کی سپلائی عارضی بند رہے گی

138

اسلام آباد۔28جولائی (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان نے سسٹم میں ضروری مرمت کے سلسلہ میں 29جولائی پیرکو مختلف فیڈرز سے بجلی کی سپلائی عارضی بند رہنے کا شیڈول جاری کیا ہے۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کیلئے آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 29جولائی2024، صبح06:00بجے تا دن10:00بجے تک،اسلام آباد سرکل،کامسٹ،چھٹہ بختاور،پارک انکلیو،کنڈراجگان،ترامڑی،آئی ایس آئی،رہاڑہ،پی ایچ اے۔ون اینڈ ٹو،کری روڈ،سی ایم پاک زونگ،آئیسولیشن ہسپتال،فضائیہ ون اینڈ ٹو ،بجنیال،ٹاپ سٹی،ممتاز سٹی،ایف ۔17 ون اینڈ ٹو، نوگزی،اٹھال،شاہ پور،ٹریٹ،بھارہ کہو ون اینڈ ٹو ،این آئی ایچ،گالف کالونی،ایف ایس ایچ، آئی ایٹ فور ،آئی الیون ون اینڈ تھری ، میٹرو، پی ایچ اے ٹو ، آئی ٹین ون فیڈرز،

راولپنڈی سٹی سرکل،رتہ،پنڈہون،غوثیہ کالونی،پی اینڈ ٹی ونی، جھنگی،ای ایم ای کمپلکس فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،این پی ایف ون ،محبوب شہید،پارک ویو،پنڈی بورڈ،جیل پارک،کار چوک،قریشی آباد،گرجا ون ،حیال،گلشن فاطمہ، رنیال،مورت فیڈر،اٹک سرکل،مانسر،حاجی شاہ،کامرہ رورل،حمید فیڈرز،چکوال سرکل،ڈھڈیال ایکسپریس فیڈر جبکہ صبح08:00بجے تا دن12:00بجے تک،اسلام آباد سرکل ایم سی ایم، ٹی ڈی سی پی، گھڑیال،کوہالہ،سنی بینک فیڈرز،چکوال سرکل،ڈھوڈا فیڈر، صبح05:00بجے تا دن10:00بجے تک،اٹک سرکل،چھب،محفوظ شہید فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔