آئیسکو ریجن میں ضروری سسٹم مینٹیننس کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول

115
IESCO

اسلام آباد۔7جون (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

9جون2024 کو صبح6بجے تا دن8بجے تک، جی ایس او سرکل،پنڈی پوائنٹ،بارین،پبلک ہیلتھ،گھڑیال،پی اے ایف،اپر ٹوپہ،لورہ،پٹناٹہ،کمپنی باغ،سیسل روسٹر،لورہ۔2،ایم سی ایم،ٹی ڈی سی پی،کوہالہ،سنی بینک،کلڈانہ،پی سی فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔

آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔