27.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومضلعی خبریںآئیسکو ریجن نےبوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس آج عارضی بجلی بندش کا شیڈول...

آئیسکو ریجن نےبوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس آج عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔3ستمبر (اے پی پی):آئیسکو ریجن نےبوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس آج پیر کوعارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ اتوار کو اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ بیان کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ،

اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 04ستمبر2023،صبح09:00بجے تا دن02:00بجے تک،اسلام آباد سرکل،طفیل شہید،چرآہ،فراش ٹائون،کرپہ فیڈڑز،صبح07:00بجے تا دن12:00بجے تک،اسلام آباد سرکل،ہائی وے،سروس روڑ ایسٹ،ضیا مسجد،اقبال ٹائون،فضاہیہ،

- Advertisement -

فیڈرز راولپنڈی کینٹ سرکل،اولڈ روات، نیو روات، سی ڈبلیو او،اے او ڈبلیو ایچ ایس،سپارکو،آئی ایس ٹی فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،عزیز آباد،پیپلز کالونی،I-16،ای ایم ای کمپلکس، نون،پنڈ ہون،I-14/3،I-16/1،ایچ پی ٹی ریڈیو پاک،لکھوروڑ،امیر حمزہ،آفیسر کالونی فیڈرز،صبح08:00بجے تا دن01:00بجے تک،اسلام آباد سرکل، کامسٹ،چھٹہ بختاور،پارک انکلیوژ،لہتراڑ،ترامڑی،آئی ایس آئی،رہاڑہ،پی ایچ اے،کری روڑ،سی ایم پاک زونگ،آئیسولیشن ہسپتال فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=386001

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں