آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا

155
IESCO

اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے جمعہ کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ جمعرات کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق 8 مارچ کی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک اسلام آباد سرکل،کامسٹ،چھٹہ بختاور،پارک انکلیوژ،لہتراڑ،ترامڑی،آئی ایس آئی،رہاڑہ،پی ایچ اے،پی ایچ اے۔II،کری روڈ،سی ایم پاک زونگ،آئیسولیشن ہسپتال،پارک آئرن سٹیل،ممتاز سٹیل،فضل ربڑ،ایم جی سٹیل،انڈسٹریل،نیو پی ٹی این،جی او آر،پوٹھوہارہ سٹیل، کھنہ ڈاک،پنڈوریاں،سکیم۔II،G-8/1،فراش ٹائون،مدینہ مارکیٹ،G-9/4،فضل گھی مل،کیرج فیکٹری،G-13/2،NPF،PHA-1،کلڈانہ،دھلہ،کوٹلی ستیاں،ٹریٹ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،کٹاریاں،بنی،کھنہ روڈ،گنگال،سکستھ روڈ،سی بلاک،شہید محمد دین،کھنہ روڈ،سروس روڈ،سیکٹر۔4،طمسمہ آباد،آریہ محلہ،فوارہ چوک،صرافہ بازار،جناح روڈ،ویسٹریج ،

قائد آباد،بنی،عزیز آباد،چئرنگ کراس،آفیسر کالونی،گولڑہ،I-14/3،رینج روڈ،سہام،رتہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،پنڈ جاتلہ،کشمیر روڈ،ٹیپو روڈ،رحمت آباد۔1،جیل پارک۔I، موہرہ نگیال،گلستان کالونی،لالہ زار،ڈھوک نور،رنیال،گرجا 1،کینٹ،راجڑ،سہالہ کالج،لہتراڑ۔II،کلر سیداں،پنجار،ساگری،مندرہ۔II،بحر کلیال،سید کسران،بھل فیڈرز ،اٹک سرکل،پی ایم سی کالونی،مشتاق شہید، جلالہ،نوآب آباد،بہلوٹ،وحدت کالونی،نوازش شہید،میوزیم،شاہ اللہ دتہ،سرائے خربوزہ،نیو سٹی بلاک۔A،شاہیہ،اے ڈبلیو سی ہائوسنگ،

راشد منہاس،کوہسار ویلی،بابا راکھی،حسن ابدال،فوارہ چوک،حمید،مانسر،کامرہ رورل،حاجی شاہ،غورغشتی،سرکہ،اشتیاق احمد،نیکہ کلاں،سونی،نور پور،سجاد شہید،فتح جنگ سٹی۔II، پری، کمریال،گگن،دھکنیر فیڈرز،جہلم سرکل، عباس پورہ،F-13گرمالہ،سی یم ایچ جہلم،لانگر پور،شکریلہ،فتح پور،F-8سول لائن،چوٹالہ،F-9چک دولت، بونگ۔II، دینہ۔Iبکرالہ،دینہ۔4سٹی،بھگوال،چکیام،وارڈ نمبر8،غوری دھمیک،مل اعوان،ٹھاکرہ،کنگر ٹھاٹی فیڈرز ،چکوال سرکل،بھیکری،پننوال،بحرپور،ملت چوک،میگن،منارہ،مین بازار،

آدی،ڈھڈیال رورل،ڈھوڈا،سی ایس شاہ،ڈفر،دلوال،احمد آباد،کچہری،ساگر پور،دھلر،کوٹ گلہ،کوٹ شیرا،پچند،دھرابی،اکوال،بلال آباد،دروت،میل،ونہار فیڈرز،جی ایس او سرکل، صبح 9 بجے سے شام 4بجے تک ، PAECE،ریس کورس،ڈھوک حسو،رتہ،کیرج فیکٹری،سوشل سیکورٹی ہسپتال،اے ایم سی،بی بی شہید،میجر مسعود، احسن آباد،سبحان شہید،ریلوے کالونی،سی ڈی ایل،علامہ آباد فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنےصارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔

وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔