آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

190

اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے آئیسکو ریجن میں (کل )ہفتہ کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

17مئی کو صبح8 بجے سے دن ایک بجے تک اسلام آباد سرکل،کری،رہاڑہ،سی ایم پاک زونگ،آئیسولیشن ہسپتال،پی ایچ اے۔I فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،نوگزی،کے آر ایل،کھنہ روڈ،آفیسر کالونی،سیکٹر۔IV،ائرپورٹ سوسائٹی،ڈھوک حکمداد،تماسمہ آباد،گوالمنڈی،جناح روڈ،موہن پورہ،شالیمار سٹی، ٹاپ سٹی،ممتاز سٹی،F-17/1&2،فضائیہ۔I&II،بجنیال۔I&II،خدادادسٹی،گنداھارہ سٹی،گریسی لائن فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،چکری،عسکری سیون،سٹیٹ بینک،سی ایم ایچ فلیٹس،سر سید روڈ،ایف ایف سی،خادم حسین روڈ،آدم جی روڈ،VVIP،MES،PAF،رحمت آباد۔I،چکلالہ،ڈیفنس روڈ،ہمایوں۔I،روز لائن،اڈیالہ،کلیال،ہمایوں روڈ فیڈرز،چکوال سرکل،منارہ،بحر کلیال،دروت،دھرمند فیڈرز، اٹک سرکل،سجاد شہید،لانی والہ،تنزعہ ڈیم،فتح جنگ سٹی۔II،فتح جنگ رورل،اٹک کینٹ فیڈرز، جی ایس او سرکل، صبح6بجے تا دن 8بجے تک F.H.S،ایف بلاک،I-9/4،مسلم ٹائون،چشنب،I-8/1،الکیٹل،مزمل ٹائون،سوہان،سی ڈی اے، فلورمل۔II، A.F.O.H.S،I-8مرکز،C.S.T،فلور مل،G.O.R،H-8/2،فضائیہ کالونی،کے آر ایل،انڈسٹریل۔II،I-8/4،اے بلاک،سروس روڈ،واسا،خرم کالونی،جناح کمیپ،کری روڈ،حمزہ کمیپ فیڈرز،صبح8بجے تا شام 6بجے تک، سٹی۔II،سہیکہ۔II،خادم آباد،نڑ فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔

وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔