آئیسکو نے بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس پیرکو بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا

89
Power will remain off
Power will remain off

اسلام آباد۔11فروری (اے پی پی):آئیسکو رنے بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس کی وجہ سے (کل)پیر کو بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔ اتوار کو اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 12

فروری2024،صبح09:00بجے تا شام02:00بجے تک اسلام آباد سرکل،بنی گالہ،G-6/3،سی ڈی اے آفس،پی ایچ اے فلیٹس، F-6/2، پنڈوریاں، لوہی بھیر،فراش ٹائون،سکیم۔II،ایوب مارکیٹ،G-10/1، انڈسٹریل -II،I-10/1،درگاہ،E-11/1،رہاڑہ،سی ایم پاک زونگ،کری،آئیسولیشن ہسپتال، PHA-1، کلڈانہ، بارین، پتریاٹہ،اپر ٹوپہ،منگیال فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل، ای بلاک، سی بلاک،کری روڑ،فضاہیہ،مسلم ٹائون،گنگال،ڈھوک حکمداد،

سٹی،میجر مسعود،سبحان شہید،احسن آباد،باغ سرداراں،ٹینچ بھاٹہ،پشاور روڑ، عسکری الیون،امیر حمزہ کالونی،گولڑہ،ایم ایف ایم،شمس کالونی،I-16،سی ڈی ایل کالونی فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،کشمیر روڑ، جہانگیر روڑ،رحمت آباد۔I، این پی ایف۔II،موہرہ نگیال،مری بروری،ہمایوں۔I،خصالہ،رنیال،قائد اعظم کالونی،آر اے بازار،راجڑ،ساگری،لہتراڑ۔II،کلر سیداں،نارہ مٹور، چوک پنڈوری،ڈھوک اعوان،ڈی ایچ اے ویلی،

ریڈ کو،گمٹی،نیو کلیام،سکھو،رمن،گگن،زراج۔1،زراج۔2،ڈھوک اعوان،IST،موہرہ نگیال،سکیم۔III فیڈرز، اٹک سرکل،مارگلہ،غازی کوہلی، میوزیم، نثار شہید،شاہ اللہ دتہ،سرائے خربوزہ،خان آباد،لالہ زار، حسین آباد،غورغشتی،ویسا،حمید،مانسر،کمریال رورل،ماری،بولینوال،پنڈی گھیپ سٹی،ملہوالی، نورپور، باہتر، پری،کھوڑ، کمریال،گل محمد،امن پور فیڈرز،جہلم سرکل، F-7کچہری، اجمل شہید،عباس پورہ،لانگر پور،بولانی،شمس آباد،اکرم شہید،سٹی ہائوسنگ، پکھوال، بونگ۔II، دینہ۔1بکرالہ، بھگوال، چکیام،سنگھوئی،دینہ۔4سٹی،وارڑ نمبر۔8، خولی،مل اعوان، گلیانہ،کنگر ٹھاٹی فیڈرز،چکوال سرکل،

تھرپال،لائن پارک،جمال وال،میانی،اسلامیہ چوک،ڈیرہ مسلم، ڈھڈیال سٹی، ڈھوڈا، پنن وال، ڈنڈوت،ڈفر،دلوال،طوبا،پی ڈی خان،عبداللہ پور،بلکسر،کوٹ گلہ،کوٹ شیرا،پچند،کالو،اکوال،بلال آباد،دروٹ،میال،ونہار فیڈرز،جی ایس او سرکل صبح 09:00بجے تا شام 04:00بجے تک ،انڈسٹریل۔1،کرسٹل بورڑ۔2 ، F-2،سراج سٹیل،عباس پورہ،کہوٹہ،پٹی چھپران،منڈولہ۔1، بھنگو، ہجیرہ، سری، مندولہ۔2، سٹی۔2 فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔