آئیسکو نے بوجہ ضروری مرمت بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

151

اسلام آباد۔14جنوری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے 15 جنوری بروز پیر کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ اتوار کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 15جنوری2024 صبح09:00بجے تا شام 2:00بجے تک اسلام آباد سرکل،

عمران خان،سی ڈی اے فلیٹس،بلیو ایریا،ٹی اینڈ ٹی،ضیا مسجد،ہائی وے،چراہ، چھتر،بختاور،کروٹائل ہوٹل،G-9/3،I-8مرکز،I-10/1،گولڑہ۔II،F-11/1،رہاڑہ،سی ایم پاک زونگ،کری،آئیسولیشن ہسپتال،پنڈی پوائنٹ،کوہالہ،پرل کینٹنل،کوٹلی ستیاں، بلاورہ،بری امام،چھٹہ بختاور،کری روڑ،آزاد شہید،لہتراڑ روڑ،ترامڑی،آئی ایس آئی،CWO،G-10/2،H-11/4،G-10/1ہائی کورٹ،G-9/1،اے کیو خان فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل ،ای بلاک،اوجڑی کمیپ،شمس آباد،مزمل ٹائون،نورا روڑ،مسلم ٹائون،گلزار قائد،ڈھوک حکمداد،اقبال روڑ۔II،میجر مسعود،صرافہ بازار،جناح روڑ،منگٹال

،علی مارکیٹ، اصغرمال،ملت آباد،عسکری الیون،آفیسر کالونی،جھنگی،ای ایم ای کمپلکس،I-16،رتہ،آفیسر کالونی،فضائیہ۔I&II،بجنیال،F-17/1&II،نوگزی فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، بینک روڑ۔II،ٹیپو روڑ،مکہ چوک،کار چوک،RCCIایکسپریس،نیشنل پارک،مورگاہ،پنڈی بورڑ،ہمایوں روڑ،ڈیفنس روڑ،حیال،گلشن سعید،کینٹ،نیو جی ایچ کیو،پڑیال،ایس پی ڈی، نیو جی ایچ کیو، سہالہ کالج،ساگری،کہوٹہ سٹی۔II،کمبیلی صادق،نیو چواہ،فضل احمد،پنجار،مندرہ۔II،جھٹہ ہتھیال،کرنب کسوال،سکھو،سید کسران،محوطہ،مورگاہ،RBISE ، کہوٹہ سٹی۔II،حنیف شہید،کے آر ایل کالونی فیڈرز، اٹک سرکل،جلالہ،نواب آباد

،وحدت کالونی،کالا خان، ایم وی ایچ سوسائٹی،پی ایم کالونی،لالہ زار،خان آباد،برہان،پتھر گڑھ، انڈسٹریل، بارہ زی،حضرو،دریائے شریف،ہٹیاں،قاضی آباد،پی چینل کالونی،امین آباد،فوارہ چوک، کچہری،شمس آباد،ملہوالی،متھیال،قطبال،جنڈ۔I،جنڈ۔II،دھرنال،گگن،مقصود شہید،مائرہ شریف فیڈرز،چکوال سرکل،بھون،لائن پارک،مرید،خیر پور،اسلامیہ چوک،آدی، ڈھڈیال سٹی،دروگی راجگان،بھیکری،بشارت،دریائے جالپ،کٹاس،احمد آباد، کچہری، ساگر پور،پیپلی،دھرنال،سکھو،دھرابی،

جاتلہ،پیرا فتیال،طائو محرم خان،دروت،میل،ونہارفیڈرز،جہلم سرکل اجمل شہید،F-7کچہری،عباس پورہ،ثنا اللہ شہید،سی ایم ایچ جہلم، بولانی، فتح پور، کوہار،F-6مشین محلہ،جاکھڑ،دینہ تھری روہتاس،منگلہ کینٹ،کپٹن نثار شہید،بھگوال،چکیام،چوٹالہ،کرنل محمد اکرم،دینہ۔4سٹی،وارڑ نمبر8،غوری دھمیک، باباشہید، کنتریلہ، قاضیا فیڈرز، جی ایس او سرکل، صبح 09:00بجے تا شام 04:00بجے تک ،لالہ زار،پی او ایف،خان آباد،اے ڈبلیو سی ہائوسنگ،پتھر گڑھ،HECO،خان پور،شاہیہ،کپٹن نثار،کرنل اکرم، منگلہ کینٹ، روہتاس

،دینہ سٹی فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔