آئیسکو نے ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا

87
Isco
Isco

اسلام آباد۔17ستمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )نے ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا ۔ اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

18ستمبر2023،صبح08:00بجے تا دن02:00بجے تک،اسلام آباد سرکل، اپر ٹوپہ،پتریاٹہ، ٹی ڈی سی پی،منڈالہ،این سی پی،ڈیسٹو،شاہدرہ،پرانا بری امام،شاہ پور،یونیورسٹی،منگیال فیڈرز،صبح07:00بجے تا دن12:00بجے تک،اسلام آباد سرکل، رہاڑہ،چھٹہ بختاور،ترامڑی،لہتراڑ روڑ،وحید آباد،ایس ای ایس،فضل گھی،این ڈی سی۔1،H-11/4،I-10/2،نیو ایکسچینج،کڈنی سینٹر،ڈاکٹر اے کیو خان،اسلامک یونیورسٹی،بحریہ یونیورسٹی،G-10/1,2 & 4،G-9/1،سی ڈبلیو او،ڈھوک نجو،راجہ سلطان،عید گاہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، کوہالہ،مورت فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،عزیز آباد، پیپلز کالونی،ڈھوک چوہدریاں فیڈرز ،

اٹک سرکل،شکردرہ فیڈر،چکوال سرکل،دولتالہ،ڈیرہ مسلم،راما،نشان حیدر، فیڈرز،جہلم سرکل،سرائے عالمگیر،فتح پور،چھپران،شکریلہ، منڈی بھلوال،ملٹر ی کالج،شمس آباد، عباس پورہ، اجمل شہید،F-7کچہری فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔