آئیسکو نے (کل) منگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نے (کل )منگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس، ڈویلپمنٹ ورکس،اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

اسلام آباد۔7ستمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نے (کل )منگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس، ڈویلپمنٹ ورکس،اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

8 ستمبر 2026 کو اسلام آباد سرکل میں صبح 6 بجے سے 10 بجے تک نیوی1، سواں گارڈنI، سواں گارڈنII، صبح 7 بجے سے 11 بجے تک آئی ٹی پارک، سکیمII، کنڈ راجگان، کنگ حماد، چٹھہ بختاور، صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک نمبل فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 6 بجے سے 10 بجے تک ایل ٹی سی، نیو مندرہ، اولڈ مندرہ، حامد جھنگی،

ساگری فیڈرز، اٹک سرکل میں صبح 6 بجے سے 10 بجے تک فوارہ چوک فیڈر، جہلم سرکل میں صبح 6 بجے سے 10 بجے تک حیات سر روڈ، گوجر خان میں صبح 6 بجے سے 11 بجے تک نوگران فیڈرز، چکوال سرکل میں صبح 6 بجے سے 11 بجے تک عبداللہ پور، جلال پور، ساغرپور، سی ڈبلیو او، ڈھریالہ جالپ، ڈفر، پی ڈی خان، صبح 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک تلہ گنگ سٹی، ٹھی، کوٹ سارنگ، ڈھوک پٹھان، دھڑابی فیڈرز، جی ایس او سرکل میں صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک 132 کے وی اے ڈبلیو سی ایچ ایم سی ٹیکسلا اور 132 کے وی سنگجانی برہان، صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک 132 کے وی کہوٹہ سٹی، پلندری، 132 کے وی نیو واہ، باہتر موڑ اور ملحقہ علاقوں میں بھی بجلی بند رہے گی۔ کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہو گیا تو بجلی کی فراہمی شیڈول وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔