اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے کل بروز جمعرات کومختلف فیڈرز میں لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔
بدھ کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
آئیسکو کے مطابق کل بروز جمعرات کو صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک اسلام آباد سرکل،شکرپڑیاں، G-6،F-6/2،ماروی،برما،یو سی روڈ،چرآہ،F-8/2، G-9/4،FHS،غوری گارڈن،اولڈ یونائیٹڈ،G-13/4،ریلوے روڑ،شاہ پور،پی ایچ ای ڈی،دھلہ،ٹی ڈی سی پی،پی اے ایف،ٹریٹ فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل، کمرشل سینٹر،فورتھ روڑ،ای بلاک،سکستھ روڑ،ٹی اینڈ ٹی،بی این ہسپتال،بی بلاک،عبدالرحمن،نیوملپور،سی بلاک،شکریال،شہید محمد دین،کھنہ۔II،فاروق اعظم، گنگال، سیکٹر۔4،ڈھوک کھبہ،گلشن آباد،جامع مسجد،انڈسٹریل،
قائد آباد،گوالمنڈی،ابو بکر،اصغر مال،طمسمہ آباد،عزیز آباد،نیو ریس کورس،ریڈیو پاک،اظہر آباد،زرکون ہائٹس، نون،ایف او سی ایچ ایس،بینظیربھٹو شہید،نیو ملپور،حیدری چوک،فیض آباد،نون،عزیز آباد،ملپور،سی بلاک،جامع مسجد روڑ،شکریال فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،حیدر روڑ، سر سید روڑ،رحمت آباد۔1،سرور شہید،FECHS،سکیم۔III، لائر کالونی،کے ایچ روڑ،شاہ پور،گلستان فاطمہ،قریشی آباد،کینٹ،چکری،سہالہ کالج،چوک پنڈوری، کہوٹہ سٹی۔II، کلرسیداں،نارہ مٹور،مندرہ،نیو کلیام
،بحر کلیال،نشان حیدر،محوطہ،چکری،ایس پی ڈی ،ڈیفنس روڑ،عسکری۔14 سیکٹرD،ہمایوں۔I،کلیال،گلشن آباد،روز لائن 502ورکشاپ،اڈیالہ فیڈرز، اٹک سرکل،غازی کوہلی،ایچ ایم سی روڑ،ٹیکسلا،بن بولہ،بہلوٹ،ایم وی ایچ ایس سوسائٹی،ECHS D-18،گلشن صحت،کوہستان انکلیوژ، مکس انڈسٹریل،کاشف گل شہید،ماڈل ٹائون،حسین آباد،اسلام پورہ،شاہ دیر،ہٹیاں،قاضی آباد،پاور چینل کمپنی،شمس آباد،شکردرہ،کچہری
،ڈھوک فتح، دارالسلام، مسکین آباد،کھڑپہ،متھیال،سجاد شہید،فتح جنگ سٹی،نارا،محفوظ شہید،فتح جنگ،لانی والہ،چھب، فیڈرز،چکوال سرکل،کریالہ،آرا بازار،جمال وال،کلرکہار،مین بازار، دولتالہ، ڈھڈیال رورل،خان پور،بھیکری،ڈنڈوت،ڈفر،طوبا،پی ڈی خان،عبداللہ پور،دھلہ،دھڑنکہ،مورت،ڈھوک پٹھان،کوٹ سارنگ،خوان فیڈرز،جہلم سرکل، F-7کچہری،زیبر شہید،F-3گل افشاں،کریالہ،سرائے عالمگیر،ملٹری کالج،اکرم شہید،F-8سول لائن،F-6مشین محلہ،پکھوال،چمالہ،ایم ریاض شہید،منگلہ کینٹ، دینہ۔1بکرالہ، مدو کالس،ہسنوٹ،نتھوالہ،صفدر شہید،سنھگوئی
،ممتاز شہید،صندل،سٹی سوہاوہ،چھپر شریف،کنتریلہ،کنگرٹھاٹی فیڈرز، صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک،جی ایس او سرکل، بیروٹ گالہ،دربارئی مائی ٹوٹی،کھوئی رتہ سٹی،چروہی ایکسپریس،دانہ بھل،چروہی ڈونگی،سری،سٹی،کریالہ،جنڈروت دبسی،ڈٹوٹ، مجاجن، چروہی، کہوٹہ سٹی۔II، حنیف شہید،کمرشل سینٹر،فاروق اعظم،فورتھ روڈ،ای بلاک،شہید محمد دین،ابو بکر،عبدالرحمن،ممتاز شہید،ایم ریاض شہید،بکرالہ،چمالہ،مدوکالس فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے ۔