آئیسکو کا بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس پیر کوعارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

111
Power will remain off
Power will remain off

اسلام آباد۔31مارچ (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کل پیر کو صبح07:00بجے تا دن12:00بجے تک، اسلام آباد سرکل،لوہی بھیر،ج

ی او آر،اتھال،شاہ پور،ٹریٹ،ٹی اینڈ ٹی،بھارہ کہو۔II،این آئی ایچ، بھارہ کہو۔I فیڈرز ، راولپنڈی سٹی سرکل،شمس آباد،شکریال،اوجڑی کمیپ،نورا روڈ،کٹاریاں،بنی فیڈرز، جہلم سرکل،F-13گرمالہ فیڈر، اٹک سرکل،چھب فیڈر، چکوال سرکل،دولتالہ،ڈیرہ مسلم،چکرال فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔